حیدرآباد۔12 جون(اعتماعد نیوز) ملک کے چار سستے داموں میں پرواز کے خدمات کو انجام دینے والے طیرانگاہ کمپنیز میں سے ایک سےئر ایشیا جو سستے دام میں فلائٹ
کے سفر کو کرواتی ہے آج سے اس کمپنی کے خدمات کا آغاز عمل میں آئیگا۔اسکے اعلان کے ساتھ ہی اندرون 48گھنٹوں میں 25,000سیٹ کو مختلف جگہوں سے بک کیا گیا۔ آج دو پہر سے اسکے خدمات شروع ہونگے۔